اداکارہ کنگنا رناوٹ نے کرن جوہر پر اقرباء پروری کا الزام لگادیا
ممبئی (این این آئی)ہندوستانی اداکارہ کنگنا رناوٹ نے کرن جوہر پر اقرباء پروری کا الزام لگا کر بولی وڈ میں نئی بحث کا آغاز کردیا تھا، جس پر کرن جوہر نے انہیں شدید تنقید کا بھی نشانہ بنایا۔تاہم اب سوشل میڈیا پر کرن جوہر کی 2014 کی ایک ایسی ویڈیو وائرل ہوگئی، جس میں وہ… Continue 23reading اداکارہ کنگنا رناوٹ نے کرن جوہر پر اقرباء پروری کا الزام لگادیا