’’ماہرہ خان نے معروف فلم کی شوٹنگ رکوادی ‘‘
لاہور(این این آئی) اداکارہ ماہرہ خان کے فلم ’’مولا جٹ 2‘‘ میں کام کرنے سے انکار نے ڈائریکٹر بلال لاشاری کے لیے مشکلات پیدا کردی۔ذرائع کے مطابق ماہرہ خان نے گزشتہ دنوں اچانک فلم کی شوٹنگ سے انکار کردیا جس کے بعد فلم کی شوٹنگ روک دی گئی ہے۔ بلال لاشاری نے اپنی اس فلم… Continue 23reading ’’ماہرہ خان نے معروف فلم کی شوٹنگ رکوادی ‘‘