مشکل وقت میں صرف ایک یہی کام آتا ہے ،روینہ ٹنڈن کا برسوں بعد اہم انکشاف
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ میں 90 کی دہائی میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ روینہ ٹنڈن نے کہا ہے کہ برے وقت میں جب سب چھوڑ جاتے ہیں تو صرف سلمان خان ہی ساتھ دیتے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ میں سلمان خان کے ساتھ 1991 میں فلم پتھرکے پھول سے… Continue 23reading مشکل وقت میں صرف ایک یہی کام آتا ہے ،روینہ ٹنڈن کا برسوں بعد اہم انکشاف