’’دنیا کے بہترین جاسوس کون ہیں ؟ ‘‘
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے خطروں کے کھلاڑی اکشے کمار نے خواتین کو دنیا کا بہترین جاسوس قرار دے دیا۔بالی ووڈ اسٹار اکشے کماراور ان کی اہلیہ ٹوئنکل کھنہ کی جوڑی کو فلم نگری کی کامیاب شادی شدہ جوڑی تصور کیا جاتا ہے اور دونوں میاں بیوی کے تعلقات بھی ہمیشہ مثالی رہے ہیں… Continue 23reading ’’دنیا کے بہترین جاسوس کون ہیں ؟ ‘‘