اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

شاہ رخ خان کی اہلیہ مسلمان ہیں یا ہندو؟شادی کتنی بار کی گئی، حیرت انگیزانکشافات

datetime 19  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوزڈیسک)شاہ رخ خان کی اہلیہ مسلمان ہیں یا ہندو؟شادی کتنی بار کی گئی، حیرت انگیزانکشافات، معلوم ہوا ہے کہ بھارتی اداکارہ شاہ رخ خان اور ان کی بیوی گوری خان نے ایک نہیں بلکہ تین بار شادی کی تھی ، اس جوڑے کی شادی کو اب چھبیس سال ہوگئے ہیں ، شاہ رخ خان اور ان کی بیوی گوری خان کم عمری سے ہی ایک دوسرے کو چاہتے تھے لیکن مذہب کی وجہ سے شادی ممکن نہیں تھی شاہ رخ خان مسلمان اور گوری کے ہندو ہونے کی وجہ سے 26اگست 1991ء

کو سب سے پہلے اس جوڑے نے کورٹ میرج کی اور اس کے بعد گوری خان کو اسلام قبول کراکر نکاح کیاگیا ا ور ان کا اسلامی نام عائشہ رکھاگیا جبکہ تیسری بار ان کی شادی 25اکتوبر 1991ءکو ہندو رسم و رواج کے تحت ہوئی جس میں دونوں کے خاندان کے افراد نے شرکت کی ، شاہ رخ خان کے تین بچے ہیں جن میں دو بیٹے اور ایک بیٹی شامل ہیں۔ گوری خان آج بھی گوری خان ہی کہلاتی ہیں عائشہ نہیں، اب ان کا مذہب کیا ہے اس بارے میں کبھی وضاحت نہیں کی گئی۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…