اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

اُڑتے جہازمیں شرمناک اقدام،بھارتی اداکار کپل شرما نے حدیں پارکرلیں

datetime 19  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوزڈیسک)اُڑتے جہازمیں شرمناک اقدام،بھارتی اداکار کپل شرما نے حدیں پارکرلیں، تفصیلات کے مطابق بھارت کے معروف کامیڈین کپل شرما نے شراب کے نشے میں دھت ہوکر ہاتھاپائی شروع کردی جس پر جہازمیں ہنگامہ کھڑاہوگیا، جہازمیں ہنگامہ آرائی پر مسافروں نے ہنگامی لینڈنگ کا مطالبہ کردیا لیکن پائلٹ جہاز ممبئی ایئرپورٹ تک لے

آیا اور آتے ہی حکا مکو کپل شرما کے شرمناک اقدام سے آگاہ کرتے ہوئے شکایت جڑ دی ، معلوم ہوا ہے کہ کپل شرما نے آسٹریلیا سے واپسی پر دوران پرواز اداکار سنیل گرورر اوردیگر ساتھیوں سے ہاتھاپائی کی ،اور انتہائی شرمناک الفاظ کا استعمال کیا ۔کپل شرما کے خلاف اس شرمناک اقدام پر کیا کارروائی کی گئی ہے تاحال تفصیلات سامنے نہیں آسکیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…