جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

ماہرہ خان کی بھارتی اداکار رنبیر کپورے سے ہاتھ جوڑ کر معافی ۔۔وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

datetime 20  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ماہرہ خان اور رنبیر کپور کے بارے میں کہا جاتاہے کہ وہ اچھے دوست ہیں۔اس بات کا چرچا تو میڈیا پر بھی ہوتارہتا ہے ۔ مگر گزشتہ روز ماہرہ خان کی خفیہ ویڈیو لیک ہوئی ہے جس میں وہ رنبیر کپور سے معافی مانگتے پائی گئی ہے ۔ ویڈیو کسی نامعلوم شخص نے بنائی ہے ۔ جس کے بعد اس ٹویٹر پر

اپلوڈ بھی کیا گیاہے ۔تاہم رنبیر کپور کا کہناہے کہ ایسا کچھ نہیں ہوا ۔ ویڈیو میں صاف دیکھا جاسکتاہے کہ ماہرہ رنبیر کپور سے کسی بات پر ہاتھ جوڑ کر معافی مانگ رہی ہے ۔جس وقت یہ باتیں ہو رہی تھیں کسی فین نے ویڈیو بنا کر اپلوڈ کر دی ۔تاہم اس بات کی کسی ابھی تک تصدیق نہیں کی کہ اس دوران ان کے درمیان کیابات ہوئی ہے ۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…