اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

نجم سیٹھی کے بعد ان کی صاحبزادی میرا سیٹھی بھی میدان میں کیا کام کرنے جا رہی ہیں؟ دھماکے دار انٹری

datetime 20  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)زندہ بھاگ شہرت حاصل کرنے والی ڈائریکٹرز کی جوڑی مینو اورفرجاد کی نئی فلم’’ سات دن محبت ان‘‘ میں ماہرہ خان اور شہریار منور کے ساتھ میراسیٹھی بھی کامیڈی کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔انہوں نے بتایاکہ میں اس فلم میں برطانوی نژاد پنجابی لڑکی کا کردار ادا کررہی ہوں، یہ ایک مزاحیہ کردار ہے، جب میں نے اسکرپٹ کو پڑھا تو کافی محظوظ ہوئی، فلموں میں خواتین کے لیے زیادہ مزاحیہ کردار تحریر نہیں کیے جاتے، تو میرے لیے یہ ایک اچھا

موقع تھا،میرا کردار کافی اچھا ہے۔میرا اس برطانوی نژاد پنجابی لڑکی کے لیے خود کیسے تیار کررہی ہیں؟اس بارے میں ان کا کہنا تھا کہ میں بریڈ فورڈ میں پاکستانیوں کے بارے میں رئیلٹی ٹی وی کے پروگرامز دیکھ رہی ہوں،یوٹیوب پر اس ھوالے سے کچھ مزاحیہ ویڈیوز بھی موجود ہیں۔سات دن محبت ان کا اسکرپٹ فصیح باری خان نے تحریر کیا ہے۔اس فلم کی کہانی ایک نوجوان کے گرد گھومتی ہے جو اپنی محبت کو کراچی کے گنجان آباد علاقوں میں تلاش کررہا ہوتا ہے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…