جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

ابھیشک کی بیٹی آرادھیا بھی بالکل ویسے نظر آتی ہے جیسے بچھن میں ابھیشک تھے

datetime 20  مارچ‬‮  2017 |

ممبئی (این این آئی)اکثر کہا جاتا ہے کہ بچے اپنے والدین میں سے ہی کسی سے مشابہہ ہوتے ہیں، بولی وڈ میں بھی اکثر جوڑے ایسے ہیں، جن کے بچے بالکل ان کے بچپن کا عکس معلوم ہوتے ہیں۔

بولی وڈ اسٹارز کرینہ کپور خان اور سیف علی خان کا بیٹا تیمور ابھی صرف چند ماہ کا ہے، لیکن کبھی بھی خبروں کی شہ سرخیوں سے آؤٹ نہیں ہوتا۔ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق تیمور بالکل اپنی والدہ کے بچپن سے مشابہت رکھتا ہے اور اس کا ثبوت یہ تصویر ہے۔ بولی وڈ اداکار شاہد کپور کی بیٹی میشا کپور بھی اپنے والد کے بچپن کا عکس دکھائی دیتی ہے۔شاہ رخ خان کے بیٹے ابرام کے بارے میں بھی کہا جاتا ہے کہ وہ بالکل کنگ خان کے بچپن کی عکاسی کرتے ہیں۔سابق ملکہ حسن ایشوریا رائے بچن اور اداکار ابھیشیک بچن کی بیٹی آرادھیا بچن بھی بالکل ویسی ہی نظر آتی ہیں، جیسے ان کے والد (ابھیشیک) بچپن میں نظر آتے تھے۔بولی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے بچپن اور ان کے صاحبزادے آزاد میں بھی بہت مشابہت دکھائی دیتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…