معروف بھارتی ٹی وی ا ینکر و ماڈل نے خودکشی کرلی
احمد آباد (آئی این پی) بھارت میں 27سالہ ماڈل نے پنکھے سے لٹک کرخودکشی کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق احمد آباد شہر میں 27سالہ ماڈل خوشبو بھٹ نے اپنے گھر میں پنکھے سے لٹک کر زندگی کا خاتمہ کر لیا ۔ماڈل جودھپور میں اپنے والد منیش اور دادی کے ساتھ رہائش پزیر تھی جو ماڈلنگ کے… Continue 23reading معروف بھارتی ٹی وی ا ینکر و ماڈل نے خودکشی کرلی