بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی حفاظت پر ’’جنگلی بلیاں‘‘ مقرر ، ہنگامی حالت میں کونسا خطرناک ہتھیار استعمال کرسکتی ہیں؟جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

datetime 21  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ کے معروف اداکار شاہ رخ خان یوں تو اپنے رویئے اور جھگڑوں کے باعث بھی خبروں کی زینت بنتے رہتے ہیں مگر اس بار انہوں نے کچھ ایسا کر دیا ہے جسے جان کر آپ بھی حیران ہو جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق معروف بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان نے اپنی حفاظت کیلئے خواتین گارڈزکی خدمات حاصل کر لیںاور انہیں ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے ہاتھوں کے ناخنوں کو بڑھا کر رکھیں اور

انہیں مضبوط بنائیں ۔جب بھارتی ذرائع ابلاغ نے اس حوالے سے کنگ خان سےسوال پوچھا تو ان کا کہنا تھا کہ خواتین کے خوبصورت اور لمبے ناخن ہوتے ہیں جن کو وہ اچھی طرح استعمال کر لیتی ہیں ۔انہوں نے کہا کہ میں نے خواتین محافظین کی خدمات حاصل کی ہیں کیونکہ مرد حضرات خواتین کو آگے بڑھنے سے روکتے اور ان کے ساتھ برا سلوک کرتے ہیں، اور وہ انہیں تحفظ فراہم کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…