اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

پریانکا چوپڑا کی پاکستانی ہم شکل نے دھوم مچادی, تصاویر دیکھ کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

datetime 23  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی)پاکستان کی خوبرو ماڈل اور اداکارہ نے بھارت میں دھوم مچادی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں دئیے گئے انٹرویو میں ڑالے نے کہا کہ وہ بالی وڈ اداکارہ سے بہت زیادہ ملتی ہیں لہٰذا ایک بار ان سے پریانکا چوپڑا کی ہم شکل کے طور پر کام کرنے کیلئے رابطہ کیا گیا تھاجس پر انہوں نے ناراضگی کا اظہار کیا اور سوچا کیا واقعی؟انہوں نے کہا کہ اتفاق سے ہم دونوں کا کرئیر ایک ساتھ شروع ہوا

تھا ،جس سال پریانکا نے مس ورلڈ کا خطاب جیتا تھا اسی سال میں نے ایک شو کی میزبانی کی تھی اس وقت پاکستان میں بھارتی چینلز پر پابندی عائد تھی مجھے یاد ہے سب لوگ مجھے پریانکا سمجھتے تھے۔انہوں نے ایک واقعہ کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ایک بار ایک بھارتی اداکار جو ان کے ساتھ کام کررہے تھے انہوں نے  کی تصویر اپنے بھارتی دوست اور ایجنٹ کو بھیجی،اس ایجنٹ نے پوچھا یہ کون ہے؟پریانکا کی کزن ایسی تو نہیں ہے ٗاس کے بعد مجھ سے پریانکا کی ہم شکل (باڈی ڈبل)کے طور پر کام کرنے کیلئے رابطہ کیا گیا۔

 

 

download pc-3 1468591146dailyazad pc-2



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…