پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

مقتول ماڈل قندیل بلوچ کے والدین کے ساتھ کیا ہوگیا؟،انتہائی افسوسناک خبر

datetime 22  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) مقتول ماڈل قندیل بلوچ کے والدین کومکان کاکرایہ ادانہ کرنے پرمالک مکان نے گھرسے نکال دیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق مقتول ماڈل قندیل بلوچ کے والدین کومالک مکان نے اس لئے گھرسے نکالاہے کہ وہ اس کے مکان کاکرایہ ادانہیں کرسکے ۔قندیل بلوچ کے قتل کے بعد اس کے والدین شدیدمالی مسائل کاشکارہیں اورکوئی ذریعہ آمدن نہ ہونے کی وجہ سے اب ان کےلئے کرائے کے مکان

میں رہناتک مشکل ہوگیاہے جبکہ ان کے دوسرے مالی مسائل الگ سے ہیں ۔قندیل بلوچ زندہ تھی تووہ اپنے والدین کے اخراجات برداشت کرتی تھی لیکن قندیل بلوچ کے قتل کے بعد اس کے والدین کاکوئی پرسان حال نہیں اوردربدرکی ٹھوکریں کھانے پرمجبورہیں اورانکے پاس رہنے کےلئے چھت تک بھی نہیں رہی ہے ۔واضح رہے کہ قندیل بلوچ کومبینہ طورپراس کے بھائی نے غیرت کے نام پرقتل کردیاتھا

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…