اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

معروف بھارتی ٹی وی ا ینکر و ماڈل نے خودکشی کرلی

datetime 21  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

احمد آباد (آئی این پی) بھارت میں 27سالہ ماڈل نے پنکھے سے لٹک کرخودکشی کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق احمد آباد شہر میں 27سالہ ماڈل خوشبو بھٹ نے اپنے گھر میں پنکھے سے لٹک کر زندگی کا خاتمہ کر لیا ۔ماڈل جودھپور میں اپنے والد منیش اور دادی کے ساتھ رہائش پزیر تھی جو ماڈلنگ کے ساتھ ساتھ ٹی وی اینکر کے طورپر بھی ملازمت کر چکی ہے ۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ خوشبو بھٹ نے کوئی تحریر نہیں چھوڑی تاہم

تحقیقات جاری ہیں تاکہ خودکشی کی وجہ سامنے آسکے. تحقیقات میں پتہ چلا ہے کہ اس نے اپنے والد کیساتھ دوپہر کا کھانا کھایا اور پھر اپنے آپ کو کمرے میں بند کر لیا ۔خاندان کا کہنا ہے کہ خوشبو کے والد نے اسے زیادہ کھانا کھانے سے روکا تھا کیونکہ وہ شوگر کی مریضہ تھی تاہم اس بات پر وہ غصہ میں آگئی اور اٹھ کر کمرے میں چلی گئی ۔ جب اہل خانہ ہمسائیوں کی مدد سے دروازہ توڑ کر اند ر داخل ہوئے جہاں وہ پنکھے سے جھول رہی تھی۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…