کرینہ اور سیف کا بیٹا کس سے مشابہت رکھتا ہے ؟ لو جی ۔۔۔! نئی بحث چھڑ گئی
ممبئی (این این آئی)اکثر کہا جاتا ہے کہ بچے اپنے والدین میں سے ہی کسی سے مشابہہ ہوتے ہیں، بولی وڈ میں بھی اکثر جوڑے ایسے ہیں، جن کے بچے بالکل ان کے بچپن کا عکس معلوم ہوتے ہیں۔بولی وڈ اسٹارز کرینہ کپور خان اور سیف علی خان کا بیٹا تیمور ابھی صرف چند ماہ… Continue 23reading کرینہ اور سیف کا بیٹا کس سے مشابہت رکھتا ہے ؟ لو جی ۔۔۔! نئی بحث چھڑ گئی