اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

کپل شرما شو کے ایک اور اہم کردار نے شو چھوڑنے کا اعلان کر دیا، وجہ ایسی کہ سب حیران و پریشان رہ گئے

datetime 19  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کے مشہور کامیڈین کپل شرما جو کہ اس وقت شہرت کی بلندیوں پر ہیں اب وہ نئی مصیبت میں پھنس چکے ہیں اور بھارتی میڈیا کے مطابق کپل شرما اپنے ٹیم کے ہمراہ آسٹریلیا سے ممبئی واپس آ رہے تھے اس دوران شراب کے نشے میں دھت کپل شرما اپنے ساتھی سونیل گروور کے ساتھ الجھ پڑے اور انہیں گالیاں دیں جبکہ جسمانی طور پر تشدد کا نشانہ بھی بنایا تاہم جہاز کے عملے نے مداخلت کر کے بیچ بچاؤ کروایا۔ دونوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر

پر ایک دوسرے کو اَن فالو کر دیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سنیل گروور نے کپل کے شو سے علیحدگی اختیار کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور انہوں نے اس ہفتے کے تمام شوز کی شوٹنگ مکمل کروا چکے ہیں اور اب وہ اگلی شوٹنگ کیلئے واپس نہیں آئیں گے۔ سنیل گروور کے اس فیصلے کے حوالے شو کی انتظامیہ کی جانب سے ابھی کسی قسم کی تصدیق نہیں کی گئی۔ کپل شرما کے شو میں سنیل گروور ’گوتھی، ڈاکٹر مشہور گولاٹی اور رینکو بھابھی‘ کے نام سے مختلف کردار نبھاتے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…