جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

موسیقی کے کنسرٹس اور گانے گانا حلال یا حرام؟43 علماء نے متفقہ فتویٰ جاری کردیا

datetime 18  مارچ‬‮  2017 |

نئی دہلی (آئی این پی) بھارتی ریاست آسام میں ایک مسلم علماء کے گروپ نے انڈین جونیئر آئیڈل میں حصہ لینے والی بھارتی گلوکارہ کیخلاف فتویٰ جاری کردیا ، علماء نے گلوکارہ کو اسٹیج پر گانے گانے سے روکنے کے حوالے سے فتویٰ جاری کیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست آسام میں 43 مسلمان علماء نے 16 سالہ بھارتی گلوکارہ کیخلاف فتویٰ جاری کردیا، فتویٰ میں کہا گیا ہے کہ موسیقی کے کنسرٹس اور گانے گانا شریعت

کیخلاف اور حرام ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ناہید آفرین نے 25 مارچ کو آسام کے علاقے لنکا کے ایک کالج کے کنسرٹ میں پرفارم کرنا ہے، علماء نے اسی بات سے ناراض ہو کر ناہید آفرین اور منتظمین کے خلاف کل فتوی جاری کیا گیا کیونکہ علما کے مطابق کنسرٹ کے مقام پر مسجد اور قبرستان واقعہ ہے ، جس کی وجہ سے مقدس مقامات کا تقدس پامال ہوگا۔ علمانے کہاہے کہ حکومت سے اجازت کے بعد کنسرٹ کئے جائیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…