پیر‬‮ ، 09 فروری‬‮ 2026 

کرینہ اور سیف کا بیٹا کس سے مشابہت رکھتا ہے ؟  لو جی ۔۔۔! نئی بحث چھڑ گئی

datetime 19  مارچ‬‮  2017 |

ممبئی (این این آئی)اکثر کہا جاتا ہے کہ بچے اپنے والدین میں سے ہی کسی سے مشابہہ ہوتے ہیں، بولی وڈ میں بھی اکثر جوڑے ایسے ہیں، جن کے بچے بالکل ان کے بچپن کا عکس معلوم ہوتے ہیں۔بولی وڈ اسٹارز کرینہ کپور خان اور سیف علی خان کا بیٹا تیمور ابھی صرف چند ماہ کا ہے، لیکن کبھی بھی خبروں کی

شہ سرخیوں سے آؤٹ نہیں ہوتا۔ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق تیمور بالکل اپنی والدہ کے بچپن سے مشابہت رکھتا ہے اور اس کا ثبوت یہ تصویر ہے۔ بولی وڈ اداکار شاہد کپور کی بیٹی میشا کپور بھی اپنے والد کے بچپن کا عکس دکھائی دیتی ہے۔شاہ رخ خان کے بیٹے ابرام کے بارے میں بھی کہا جاتا ہے کہ وہ بالکل کنگ خان کے بچپن کی عکاسی کرتے ہیں۔سابق ملکہ حسن ایشوریا رائے بچن اور اداکار ابھیشیک بچن کی بیٹی آرادھیا بچن بھی بالکل ویسی ہی نظر آتی ہیں، جیسے ان کے والد (ابھیشیک) بچپن میں نظر آتے تھے۔بولی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے بچپن اور ان کے صاحبزادے آزاد میں بھی بہت مشابہت دکھائی دیتی ہے۔



کالم



بٹرفلائی افیکٹ


وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…