بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کی پاکستانی ہم شکل منظر عام پر تصاویر دیکھ کر آپ کو بھی یقین نہیں آئے گا

datetime 19  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (آئی این پی)بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کی پاکستانی ہم شکل منظر عام پر,تصاویر دیکھ کر آپ کو بھی یقین نہیں آئے گا ,اگر آپ بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کو پسند کرتے ہیں تو دل تھام کر بیٹھے کیونکہ پاکستانی لڑکی کی مشابہت کا یہ عالم ہے کہ بالکل انوشکا شرما جیسی نظر آتی ہیں، جیسے دیکھ کر یقیناََ آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔نجی ٹی وی کے پروگرام ’’جیتو پاکستان ‘‘

میں بالی ووڈاداکارہ انوشکا شرما کی ہم شکل لڑکی منظر عام پر آگئی، پاکستانی لڑکی کی تصویر نے سوشل میڈیا پرہلچل مچا دی اور سب کا یہی کہنا ہے کہ یہ پاکستانی لڑکی انوشکا شرما سے بے حد مشابہت رکھتی ہیں۔یادرہے اس سے قبل بالی ووڈ کے اداکار رنویر سنگھ کا پاکستانی ہم شکل منظر عام پر ایا تھا۔ جس نے بے حد شہرت حاصل کی۔

 

01

02

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…