سلمان خان کے بعد شاہ رخ خان کی گاڑی نے فوٹو گرافر کو کچل دیا
ممبئی(آئی این پی) بھارتی فلم انڈسٹری کے کنگ خان صرف نام کے ہی نہیں بلکہ دل کے بھی بادشاہ ہیں،وہ شہرت کی اس بلندی پر موجود ہیں جہاں پہنچنا ہر ایک کی اولین خواہش ہے،لیکن اتنی کامیابی نے بھی انہیں مغرور نہیں بنایا۔ وہ اپنے پرستاروں سے بالکل ویسی ہی محبت کرتے ہیں جیسی ان… Continue 23reading سلمان خان کے بعد شاہ رخ خان کی گاڑی نے فوٹو گرافر کو کچل دیا