جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

ویناملک کے بعدایک اورمعروف پاکستانی اداکارہ کی اپنے شوہر سے علیحدگی

datetime 17  مارچ‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) وینا ملک کے بعد ایک اورپاکستانی اداکارہ جاناں ملک نے اپنے شوہر گلوکار نعمان جاوید سے 6ماہ بعد ہی طلاق لے لی ۔ ذرائع کے مطابق دونوں نے باہمی رضا مندی کیساتھ ایک دوسرے سے الگ

ہونے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ اداکارہ جاناں ملک نے نعمان جاوید سے طلاق لینے کی باقاعدہ تصدیق کر دی ہے اور ان کا کہنا ہے کہ کچھ معاملات پر اختلافات کی وجہ سے الگ ہوئے ہیں اور آج کے بعد ہمارے راستے جد ا ہوں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…