ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

عامر خان کی سالگرہ پر انوشکا شرما نے لڑکیوں والی کیا چیز تحفے میں بھج دی ؟ مسٹر پرفیکٹ ہکا بکا رہ گئے

datetime 17  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(آئی این پی)بولی وڈ کی خوبرو اور باصلاحیت اداکارہ انوشکا شرما ان دنوں اپنی فلم’’پھلوری’’کی تشہیر میں مصروف ہیں،انوشکا فلم میں پہلی بار ایک بھوت کا کردار نبھا رہی ہیں۔بھارتی ویب سائٹ پنک ولا کے مطابق انو شکا نے اپنی فلم کی پرموشن کے لیے ایسا انوکھا انداز اپنایا ہے جو آج تک کسی اور کے ذہن میں نہیں آیا،وہ ماضی کی سپر ہٹ فلموں کے پوسٹرز میں پھلوری کے کردار ‘‘ششی’’کو شامل کرکے ایک مزاحیہ

پیغام لکھ کر اسے سوشل میڈیا پر شیئر کردیتی ہیں،ان کا یہ انداز سب کو بہت پسند آرہا ہے۔ گزشتہ روز عامر خان کی سالگرہ کے موقع پر انوشکا نے سپر ہٹ فلم ‘‘پی کے’’کے پوسٹر پر اپنی تصویر لگائی اورعامر خان کی اسکرٹ (لہنگے)پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ ‘‘یہ ہماری میچنگ اسکرٹ دیکھ رہے ہیں آپ لوگ؟میں نے ہی عامر جی کو گفٹ کی تھی،گفٹ سے مجھے یاد آیا ،ہیپی برتھ ڈے عامرجی،ششی واز دیئر۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…