جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

’’ہے کوئی ہم سا۔ ۔ ہم سے ہو تو سامنے آئے‘‘ ایک اور شاہ رخ خان منظر عام پر آگیا، تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

datetime 20  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) یوں تو کئی نوجوان شاہ رخ خان کی عادات اطوار اپنا کر ان جیسا بننے کی کوشش کرتے رہتے ہیں کوئی ان جیسا دکھنا چاہتا ہے ، کوئی ان جیسا بولنا چاہتا اور کوئی ان کی مسکان کا دیوانہ ہے۔ مگر قدرت بھی عجیب کھیل کھیلتی ہے کہ کسی

کو تو بن مانگے مل جاتا ہے اور کوئی خالی جھولی لئے پھرتا رہتا ہے۔ ایسا ہی ایک نوجوان کے ساتھ بھی ہوا ہے جس کی شکل بالی ووڈ کے معروف اداکار شاہ رخ خان سے اس قدر مشابہہ ہے کہ ان کے کئی مخصوص انداز سے شاہ رخ خان کا گمان ہونے لگ جاتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…