پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

ورون دھون اور عالیہ بھٹ کی فلم ’’بدری ناتھ کی دلہنیا‘‘ نے بھارت میں 100 کروڑ سے زائد کمالئے

datetime 25  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے نوجوان اداکاروں ورون دھون اور عالیہ بھٹ کی فلم ’’بدری ناتھ کی دلہنیا‘‘ نے بھارت میں 100 کروڑ سے زائد کمالئے بالی ووڈ اسٹارز ورون دھون اور عالیہ بھٹ کی فلم ’’بدری ناتھ کی دلہنیا‘‘ فلم بینوں کے دلوں کو بھاگئی اور اس نے باکس آفس پر دھوم مچادی ۔ فلم بھارت میں ریلیز کے 14 روز میں ہی 100 کروڑ 74لاکھ کی کمائی کرکے رواں سال کی چوتھی بڑی فلم بن گئی ہے جبکہ فلم نے دنیا بھر

میں میں بھی 33 کروڑ سے زائد کا بزنس کیا ہے اور اس طرح مجموعی طور پر 170 کروڑ سے زائد کمائی کرلی ہے۔فلم ’’بدری ناتھ کی دلہنیا‘‘ 100 کروڑ کلب میں شامل ہونے والی ورون دھون کی تیسری اور عالیہ بھٹ کی دوسری فلم ہے جب کہ اداکارہ عالیہ فلم کے 100 کروڑ کلب میں شامل ہونے پرخوشی سے نہال ہیں اور اپنی ٹوئٹ میں بھی مداحوں کا شکریہ ادا کیا۔واضح رہے کہ اداکار ورون دھون اور عالیہ بھٹ نے 2012 میں فلم ’’اسٹوڈنٹ آف دی ایئر‘‘سے فنی کیرئیر کا آغازکیا تھا۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…