جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

ایان علی کو بڑا نقصان ہوگیا 

datetime 29  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایان علی کی کسٹم عدالت کی جانب سے جرمانے کے خلاف اپیل خارج کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس اطہرمن اللہ نے ایان علی پرکسٹم عدالت کی جانب سے عائد جرمانے کے خلاف اپیل کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران کسٹم کی جانب سے ایڈوکیٹ چوہدری محمد نوازعدالت کے روبرو پیش ہوئے جب کہ ایان علی کے وکلا اس مرتبہ بھی پیش نہ ہوئے۔ جس پرعدالت عالیہ

نے ایان علی کے وکیل کی مسلسل عدم حاضری کے باعث درخواست خارج کردی۔ایان علی کے وکیل کی مسلسل عدم حاضری کے باعث درخواست خارج کردی .واضح رہے کہ کسٹم عدالت نے ایان علی پران سے برآمد ہونے والی غیر ملکی کرنسی کے مساوی جرمانہ عائد کیا تھا جسے ایان علی نے اپیلیٹ کورٹ میں چیلنج کیا تھا تاہم کسٹم اپیلیٹ کورٹ میں جرمانے کے خلاف درخواست ایان علی کے وکیل کی عدم دستیابی پر ہی خارج کردی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…