ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

کروڑوں دلوں کی دھڑکن ،بھارت کی معروف اداکارہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

datetime 31  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) بھارتی عدالت نے ماضی کی سپرہٹ اداکارہ ممتا کلکرنی اور ان کے شوہر بین الاقوامی اسمگلر وکی گوسوامی کے منشیات اسمگلنگ کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیئے۔90 کی دہائی کی بولڈ اداکارہ ممتا کلکرنی فلمی دنیا سے دور ہیں لیکن انڈر ورلڈ کے حوالے سے ہمیشہ سے ہی خبروں میں رہتی ہیں جب کہ گزشتہ سال مہارشٹرا پولیس نے سولہ پور کی فیکٹری سے 18.5 ٹن سے زائد  2200 کروڑ(22 ارب) مالیت کی منشیات برآمد کی تھی

جس کے بعد پولیس نے اداکارہ کی تلاش شروع کردی تھی اور اب اسی کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی مقامی عدالت نے ایفیڈرین کیس میں اداکارہ ممتا کلکرنی اور ان کے شوہر بین الاقوامی اسمگلر وکی گوسوامی  کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں جس کے بعد پولیس نے دونوں کی گرفتاری کے لیے انٹر پول سے رابطے کا فیصلہ کرلیا ہے جب کہ اسی کیس میں اداکارہ ویڈیو بیان کے ذریعے خود کو بے گناہ قرار دے چکی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…