سرگودھا اجتماعی قتل کالرزہ خیز واقعہ ،وینا ملک کیلئے بھی افسوسناک خبر
سرگودھا (این این آئی) نواحی علاقے چک 95 شمالی میں قتل کی لرزہ خیز واردات میں اداکارہ وینا ملک کا رشتہ دار اور ان کے شوہر اسد خٹک کا بھانجا حسین بھی جاں بحق ہوگیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسد بشیر خٹک نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’’ٹوئٹر‘‘ اکاؤنٹ پر جاری بیان میں بتایا کہ… Continue 23reading سرگودھا اجتماعی قتل کالرزہ خیز واقعہ ،وینا ملک کیلئے بھی افسوسناک خبر







































