جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

سرگودھا اجتماعی قتل کالرزہ خیز واقعہ ،وینا ملک کیلئے بھی افسوسناک خبر 

datetime 2  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا (این این آئی) نواحی علاقے چک 95 شمالی میں قتل کی لرزہ خیز واردات میں اداکارہ وینا ملک کا رشتہ دار اور ان کے شوہر اسد خٹک کا بھانجا حسین بھی جاں بحق ہوگیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسد بشیر خٹک نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’’ٹوئٹر‘‘ اکاؤنٹ پر جاری بیان میں بتایا کہ ’’میں بہت زیادہ دکھی ہوں اور میرا دل ٹوٹا ہوا ہے۔ سرگودھا میں میرا 18 سالہ نوجوان بھانجا حسینبھی دیگر 19 لوگوں کے ساتھ مارا گیا

ہے۔ یا اللہ! ہم پر رحم فرما۔‘‘انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں بہت زیادہ صدمے سے دوچار ہوں کہ سرگودھا میں قتل ہونے والے 20 افراد میں میرا بھانجا بھی شامل ہے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ انہیں ابھی یہ خبر ملی ہے اور وہ اس سے زیادہ ابھی کچھ نہیں جانتے۔دوسری طرف سرگودھا میں خون کی ندی بہانے والے خودساختہ پیر نے اعتراف جرم کر لیا ۔اوربعدمیں بیان بدل لیاہے

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…