اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

شہرہ آفاق فلموں میں اہم کر دار ادا کرنے والے بھارتی اداکاراس وقت کس حال میں ہیں ؟

datetime 2  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی( آن لائن ) بھارتی اداکار دپیک تجوری کو ان کی اہلیہ شیوانی نے دوسری خاتون سے تعلقات کا شک ہونے پر گھر سے نکال دیا۔بھارتی اداکار دیپک تجوری 90 کی دہائی کے مشہوراداکار ہیں جنہوں نے کئی شہرہ آفاق فلموں میں اہم کردار ادا کیا ہے جب کہ دیپک نے فلموں میں کام نہ ملنے کے بعد ہدایتکاری کے میدان میں بھی قسمت آزمائی کی تاہم بد قسمتی سے کامیاب نہ ہوسکے لیکن اب ان کی اہلیہ نے بھی ان کے ساتھ حیران کن

کام کردیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دیپک تجوری کی اہلیہ شیوانی نے شوہر کے یوگا ٹیچر سے تعلقات کا شک ہونے پر انہیں گھر سے نکال دیا ہے جس کے بعد اداکار کئی روز سے دوستوں کے گھر مقیم ہیں جب کہ انہوں نے متعدد بار گھر جانے کی کوشش بھی کی لیکن اہلیہ نے گھر میں گھسنے ہی نہیں دیا اور نہ ہی بچوں سے ملنے کی اجازت دی۔دوسری جانب اداکار کی اہلیہ نے طلاق کے لیے باندرہ کی فیملی کورٹ سے رجوع کرلیا ہے اور معاوضہ بھی دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…