جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

چوتھے شوہر سے علیحدگی ہوتے ہی نور کی ایسی ویڈیو سامنے آگئی کہ پاکستانیوں نے دانتوں میں انگلیاں دبا لیں

datetime 1  اپریل‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) معروف پاکستانی اداکارہ نور بخاری نے حال ہی میں اپنی چوتھی شادی کو ختم کیا ہے ، تاہم اپنے شوہر سے علیحدگی کے بعد وہ جشن منا رہی ہیں جس کا اندازہ ایک ویڈیو سے لگایا جاسکتا ہے۔جی ہاں اداکارہ نور کی اپنے دوست بوبی جزاوی کے ساتھ ایک

ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جس میں وہ ایک جھیل کنارے کھڑی ہو کر بالی ووڈ فلم کے گانے ’’ بریک اپ ‘‘ پر رقص میں مصروف ہیں اور انہیں دیکھ کر صاف ظاہر ہوتا ہے کہ وہ اس رشتے کے ختم ہونے پر خوش ہیں اور اسی خوشی میں جشن منا رہی ہیں۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…