ایشوریہ رائے سے مشابہت رکھنے والی اداکارہ کی سلمان خان کی فلم میں دبنگ انٹری، اداکارہ کو دیکھ کر مداح بھی حیرت زدہ رہ گئے
ممبئی(آئی این پی)بالی ووڈ فلم’لکی: نوٹائم فار لوو ‘ میں سلمان خان کی ہیروئن کا کردار اداکرنے والی اداکارہ سنیہا اولال طویل عرصے بعد منظر عام پر آگئیں۔ اداکارہ کو حال ہی میں ممبئی میں ہوئی ایک تقریب میں دیکھا گیا۔سنیہا امریکی مزاحیہ ڈرامہ فلم ’اے ڈاگس پرپز‘کی اسپیشل اسکریننگ کے لئے آئی تھیں۔ بھارتی… Continue 23reading ایشوریہ رائے سے مشابہت رکھنے والی اداکارہ کی سلمان خان کی فلم میں دبنگ انٹری، اداکارہ کو دیکھ کر مداح بھی حیرت زدہ رہ گئے