جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

ایشوریہ رائے سے مشابہت رکھنے والی اداکارہ کی سلمان خان کی فلم میں دبنگ انٹری، اداکارہ کو دیکھ کر مداح بھی حیرت زدہ رہ گئے

datetime 9  اپریل‬‮  2017 |

ممبئی(آئی این پی)بالی ووڈ فلم’لکی: نوٹائم فار لوو ‘ میں سلمان خان کی ہیروئن کا کردار اداکرنے والی اداکارہ سنیہا اولال طویل عرصے بعد منظر عام پر آگئیں۔ اداکارہ کو حال ہی میں ممبئی میں ہوئی ایک تقریب میں دیکھا گیا۔سنیہا امریکی مزاحیہ ڈرامہ فلم ’اے ڈاگس پرپز‘کی اسپیشل اسکریننگ کے لئے آئی تھیں۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سنیہا شہرت کی چمک دمک سے دور ہی رہتی ہیں۔ایشوریا رائے جیسے خد و خال ہونے کے باعث سلمان خان سنیہا کو انڈسٹری میں لے کر آئے تھے۔یہی نہیں فلموں سے دور رہنے پر سنیہا نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ وہ سلمان خان کے پاس کام مانگنے نہیں جائیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…