بدھ‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2025 

ایکسائز اہلکاروں نے فلم اسٹار شان کو بھی نہ بخشا‘ گاڑیروک کر کیا کر دیا ؟اداکار ہکے بکے رہ گئے

datetime 9  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) محکمہ ایکسائز کے اہلکاروں نے فینسی نمبر پلیٹ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے پاکستان کے معروف اداکار شان کو بھی نہ بخشا اور گاڑی سے فینسی نمبر پلیٹ اتار دی۔تفصیلات کے مطابق محکمہ ایکسائز نے گزشتہ ایک ماہ سے فینسی نمبر پلیٹس کے خلاف کریک ڈاؤن جاری کیا ہوا ہے، ایکسائز کے اہلکار پنجاب کے مختلف علاقوں میں کارروائی کر کے فینسی نمبر پلیٹ گاڑیوں کے خلاف سخت ایکشن لے

رہے ہیں۔محکمہ ایکسائز کی جانب سے شہر کے مختلف علاقوں میں ناکہ بندی کی جاتی ہے اور گاڑیوں کو روک کر اْن کے کاغذات چیک کیے جاتے ہیں، لاہور کے علاقے لبرٹی میں ناکے پر موجود اہلکاروں نے گاڑی روکی تو اْس میں اداکار شان موجود تھے۔اہلکاروں نے فلم اسٹار شان کی گاڑی پر فینسی نمبر پلیٹ ا?ویزاں دیکھی تو اجازت لے کر انہیں فوری طور پر اتار دیا اور قانون کے مطابق سادہ نمبر پلیٹ لگانے کی ہدایت بھی کی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بے ایمان لوگ


جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…