جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

مائرہ خان نے فلموں میں کمائی کے حوالے سے بھارتی فنکارائوں کوبھی پیچھے چھوڑدیا

datetime 9  اپریل‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف پاکستانی فنکار ماہرہ خان نے بھارت سمیت دنیا بھر میں کامیابی کے جھنڈے گاڑھتے ہوئے لاکھوں ڈالرزکمائے ہیں انہوں نے بھارت میں اپنے کیئریئرکاآغازشاہ رخ خان کی فلم ’’رئیس ‘‘سے کیاتھا۔بھارتی میڈیارپورٹس کے مطابق پاکستانی فنکارہ مائرہ خان نے فلموں میں کمائی کے حوالے سے

بھارت کی معروف اداکارائوں عالیہ بھٹ او ردپیکاپیڈکون کوبھی پیچھے چھوڑدیااوربھارتی فلم انڈسٹری میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والے فنکارہ بن گئی ہیں ۔ دیگرفنکارائوں نے زیادہ کمائی کی ہے ا ن میں یامی گوتھم دوسری او ہما قریشی تیسرے نمبر پر ہیں ۔  فلم ر’’ئیس‘‘ نے بھارتی سینما گھروں سے 21 ملین ڈالرز کابزنس کیاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…