’’قرض اتاروملک سنوارو‘‘سٹیٹ بینک نے عوام کی رقم واپس کرنے کا حکم دیدیا
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ’’قرض اتارو ملک سنوارو ‘‘سکیم جوکہ نوازشریف کے دوسر ے دورحکومت میں متعارف کرائی گئی تھی ،اس سکیم کے تحت اب عوام سے لئے گئے قرض حسنہ کی رقم واپس کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں ۔عوام کوقرض حسنہ کے طورپرحکومت کودی گئی یہ رقوم 19برس بعد واپس کی جائیں گی اوراس… Continue 23reading ’’قرض اتاروملک سنوارو‘‘سٹیٹ بینک نے عوام کی رقم واپس کرنے کا حکم دیدیا







































