پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

وینا کا یوٹرن ۔۔ مداح دنگ رہ گئے

datetime 14  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) معروف اداکارہ وینا ملک نے کہاکہ اس ملک نے عزت دولت شہرت دی ہے اب اس کو لوٹانے کاوقت آگیاہے۔ اداکارہ ہوں فلم کی آفر آئی تو ضرور سوچوں گی لیکن معیاری فلم ہی میرا انتخاب ہوگی۔وینا ملک نے کہا کہ  اسد سے خلع کا فیصلہ واپس نہیں لیا ہے جب کہ صلح کا معاملہ چل رہا ہے، اس موضوع پر بات کرنا نہیں چاہتی لیکن میڈیا پوچھتا ہے تو ان سے کوئی بات چھپا نہیں سکتی۔وینا ملک کا کہنا تھا کہ اپنے ملی نغمہ ’’اے دشمن وطن ‘‘ کے ذریعے اپنے ملک کو

ایک پیغام دینے کی کوشش کی ہے مجھے خوشی ہے کہ سوشل میڈیا پر بے انتہا مقبولیت ملی ہے جس کی وجہ سے اس کو باقاعدہ ریلیز کیا گیا ہے۔ انھوں نے کہاکہ کراچی میرا پسندیدہ شہر ہے اس لیے یہاں اپنے سونگ کی فتتاحی تقریب کا انعقاد کیاتھا جب کہ لاہور میرا گھر ہے، گائیکی سے لگاؤ ہمیشہ رہا ہے لیکن خود گانے کی کوشش اب کی ہے اور ابتداء  قومی نغمے سے کیاہے، مزید نغمے کی شاعری لکھوارہی ہوں مزید ترانے بناؤں گی، اس کے علاوہ فلموں میں گانے کاکوئی فیصلہ نہیں کیا۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…