پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

جب عمران خان آئوٹ ہو کر پویلین لوٹ رہے تھے میں آٹو گراف کیلئے آگے بڑھا تو کپتان نے میرے ساتھ کیا سلوک کیا ؟ شاہ رخ خان نے بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

datetime 14  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(آئی این پی)جب عمران خان آئوٹ ہو کر پویلین لوٹ رہے تھے میں آٹو گراف کیلئے آگے بڑھا ،تو کپتان نے میرے ساتھ کیا سلوک کیا ؟ شاہ رخ خان نے بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا ۔ شاہ رخ خان کا شمار بولی وڈ کے کنگز میں ہوتا ہے اور کوئی فلم ایسی نہ ہے جو کہ باکس آفس پر کامیابی کے جھنڈے نہ گاڑے لیکن ایک ایسی شخصیت بھی ہے جس نے کنگ خان کو جھاڑ پلادی۔ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان وہ

شخصیت ہیں جنہوں نے بولی وڈ کنگ کو جھاڑا تھا۔ایک پروگرام میں انٹرویو کے دوران شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ ایک مرتبہ بھارت میں کرکٹ کا میچ جاری تھا اور اس مرتبہ وہ گراونڈ سے باہر باونڈری پر کھڑئے ہوئے تھے کہ عمران خان آوٹ ہوگئے۔ آوٹ ہونے کے بعد وہ واپس پویلین جارہے تھے کہ کنگ خان ان سے آٹو گراف لینے کیلئے آگے بڑھے جس پر عمران خان نے ان کو شدید غصے میں جھاڑ پلادی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…