بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

ونیاملک اسدخٹک سے خلع لینے کے معاملے پرقائم ،فنکارہ نے ایسی بات کہہ دی کہ آپ بھی خوش ہوجائیں گے

datetime 14  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) معروف اداکارہ وینا ملک نے کہاکہ اس ملک نے عزت دولت شہرت دی ہے اب اس کو لوٹانے کاوقت آگیاہے۔ اداکارہ ہوں فلم کی آفر آئی تو ضرور سوچوں گی لیکن معیاری فلم ہی میرا انتخاب ہوگی۔وینا ملک نے کہا کہ اسد سے خلع کا فیصلہ واپس نہیں لیا ہے جب کہ صلح کا معاملہ چل رہا ہے، اس موضوع پر بات کرنا نہیں چاہتی لیکن میڈیا پوچھتا ہے تو ان سے کوئی بات چھپا نہیں سکتی۔وینا ملک کا کہنا تھا کہ اپنے

ملی نغمہ ’’اے دشمن وطن ‘‘ کے ذریعے اپنے ملک کو ایک پیغام دینے کی کوشش کی ہے مجھے خوشی ہے کہ سوشل میڈیا پر بے انتہا مقبولیت ملی ہے جس کی وجہ سے اس کو باقاعدہ ریلیز کیا گیا ہے۔ انھوں نے کہاکہ کراچی میرا پسندیدہ شہر ہے اس لیے یہاں اپنے سونگ کی فتتاحی تقریب کا انعقاد کیاتھا جب کہ لاہور میرا گھر ہے، گائیکی سے لگاؤ ہمیشہ رہا ہے لیکن خود گانے کی کوشش اب کی ہے اور ابتداء قومی نغمے سے کیاہے، مزید نغمے کی شاعری لکھوارہی ہوں مزید ترانے بناؤں گی، اس کے علاوہ فلموں میں گانے کاکوئی فیصلہ نہیں کیا گائیکی کے شعبے سے تو وابستہ ہوگئی ہوں لیکن البم پرکام نہیں کروں گی۔اداکارہ نے کہا کہ قومی گیت گانے کامقصد محب وطن ہونے کا ثبوت دینے کی کوشش کی ہے اس ملک نے عزت دولت شہرت دی ہے اب اس کو لوٹانے کاوقت آگیاہے۔ اداکارہ ہوں فلم کی آفر آئی تو ضرور سوچوں گی لیکن معیاری فلم ہی میرا انتخاب ہوگی۔ اس کے علاوہ فلموں میں گانے کاکوئی فیصلہ نہیں کیا گائیکی کے شعبے سے تو وابستہ ہوگئی ہوں لیکن البم پرکام نہیں کروں گی۔اداکارہ نے کہا کہ قومی گیت گانے کامقصد محب وطن ہونے کا ثبوت دینے کی کوشش کی ہے اس ملک نے عزت دولت شہرت دی ہے اب اس کو لوٹانے کاوقت آگیاہے۔ اداکارہ ہوں فلم کی آفر آئی تو ضرور سوچوں گی لیکن معیاری فلم ہی میرا انتخاب ہوگی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…