ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

چین کا پا کستان سمیت ون بیلٹ ون روڈ مما لک کے ساتھ تجا رتی حجم 3کھر ب ڈالرز سے تجا وز کر گیا

datetime 14  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ(آ ئی این پی)چین کی وزارت تجا رت نے کہا ہے کہ پا کستان سمیت ون بیلٹ ون روڈ مما لک کے ساتھ گز شتہ تین سال میں تجا رتی حجم 3کھر ب ڈالرز سے تجا وز کر چکا ہے،چینی صدر شی چن پھنگ کی جا نب سے 2013میں متعارف کروا ئے جا نے والے منصو بہ کے نتا ئج تو قعا ت سے زائد ہیں۔ چینی وزارت تجا رت کے تر جمان شین تان یا نگ کی جا نب سے جمعہ کو جاری کر دہ بیان میں کہا گیا ہے کہ پا کستان سمیت ون

بیلٹ ون روڈ مما لک میں چین کی سر ما یہ کا ری50ارب ڈالرز سے زائد ہو چکی ہے جبکہ متعلقہ معیشتوں کے ساتھ304.9ارب ڈالرز کے با ہمی معاہدے بھی طے پا چکے ہیں،چین نے متعلقہ مما لک کے ساتھ گز شتہ تین سا ل کے دوران مختلف مما لک کی حکو متوں کی سطح پر50معا ہدوں پر دستخط کیئے ہیں جبکہ 56تجا رتی زونز قا ئم کیئے جا رہے ہیں،پا کستان میں بھی مختلف معا ہدوں کے تحت خصو صی تجا رتی زونز قا ئم کئے جا رہے ہیں جس کے برا ہ راست فوا ئد مقا می صنعت کو حاصل ہو ں گے،بیان میں مز ید کہا گیا ہے کہ متعلقہ مما لک میں روا ں سال بھی چینی سر ما یہ کا ری اسی تسلسل کے ساتھ جا ری رہے گی،متعلقہ معیشتوں میں چینی سر ما یہ کا ر توا نا ئی، ٹرا نسپو رٹیشن اور انفا رمیشن ٹیکنا لو جی کے شعبوں میں تر جیحی بنیا دوں پر سر ما یہ کا ری کرر ہے ہیں،جنو بی ایشیا ئی، مشرق وسطیٰ اور جنو ب مشر قی ایشیا ئی مما لک چینی سر ما یہ کا روں کیلئے پر کشش مما لک ہیں۔،بیان میں مز ید کہا گیا ہے کہ متعلقہ مما لک میں روا ں سال بھی چینی سر ما یہ کا ری اسی تسلسل کے ساتھ جا ری رہے گی،متعلقہ معیشتوں میں چینی سر ما یہ کا ر توا نا ئی، ٹرا نسپو رٹیشن اور انفا رمیشن ٹیکنا لو جی کے شعبوں میں تر جیحی بنیا دوں پر سر ما یہ کا ری کرر ہے ہیں،جنو بی ایشیا ئی، مشرق وسطیٰ اور جنو ب مشر قی ایشیا ئی مما لک چینی سر ما یہ کا روں کیلئے پر کشش مما لک ہیں۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…