جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

کلبھوشن یادیو کو سزائے موت

datetime 14  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان میں پکڑے جانیوالے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو سزائے موت سنائے جانے کے بعد بھارتی غصے سے آگ بگولا تو ہیں ہی مگر اب رشی کپور کے بعد معروف اداکارہ روینہ ٹنڈن نے بھی نے ایک پیغام ٹوئیٹر کا جاری کیا ہےجس میں وزیراعظم نریندر مودی،وزیرخارجہ سشما سوراج سے سوال پوچھا ہے کہ ”کیا ہم آرام سے بیٹھے رہیں اور یادیو مرتے ہوئے دیکھیں؟“جبکہ  سلمان

خان کے والد سلیم خان نے ٹویٹر پراپنے پیغام میں ایک حدیث شریف کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہےکہ ایک بے گناہ انسان کو مارنا ساری انسانیت کو مارنے کے برابر ہے ، دبنگ خان کے والد کا سلیم خان نے بھارتی عوام سے کہا ہے ، ’’آئیے ہم سب یادیو کے زندہ سلامت ملک واپس آنے کی دعا کرتے ہیں ‘‘۔ واضح رہے کہ اس سے قبل پاکستان میں کلبھوشن یادیو کی سزائے موت سنائے جانے کے بعد بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے دھمکی آمیز پیغام دیا تھا کہ کلبھوشن بھارت کا بیٹا ہے اور اس کی رہائی اور وطن واپسی کیلئے ہم آخری حد تک جائیں گے۔

 

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…