ڈراموں کی معروف اداکارہ سارہ خان کو پاکستان میں کہاں چھپایا گیا ہے ؟
ممبئی(این این آئی)بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈراموں کی معروف اداکار سارہ خان پاکستان کی کسی جیل میں قید ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق بھارت بغیر تصدیق کے ہی پاکستان کے خلاف الزام تراشی کا کوئی بھی موقع ضائع نہیں کرتا اور ہمیشہ ہی اسے منہ کی کھانی پڑتی ہے گزشتہ ماہ بھی… Continue 23reading ڈراموں کی معروف اداکارہ سارہ خان کو پاکستان میں کہاں چھپایا گیا ہے ؟