جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

’’ونود کھنا کے انتقال کی خبریں ‘‘ کس خطرناک مرض میں مبتلاتھے؟

datetime 8  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ ترین بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے لیجنڈ اداکار ونود کھنا کے انتقال کی خبریں گردش کر رہی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ونود کھنا خطرناک مرض کینسر میں مبتلا تھے ۔ طویل عرصے بعد  منظر عام پر آنے والی تصویر نے ان کےمداحوں اور

شوبز سے وابستہ افراد کو چونکنے پر مجبور کردیا۔ہندوستان ٹائمز کے مطابق ونود کھنا کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا ہو کر اتنے لاغر ہوچکے تھے کہ  ان کیلئے چلنا پھرنا بھی مشکل تھا۔جمعہ کے روز انہیں  جسم میں پانی کی  شدیدکمی کے باعث اسپتال  لایا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…