بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

مجھے کونسی اداکارہ سب سے زیادہ خوبصورت لگتی تھیں ؟جاوید شیخ نے چپ کا روزہ توڑ دیا

datetime 8  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی ) سینئر اداکار جاوید شیخ نے کہا ہے کہ ابتدائی کیرئیر کے دوران سفارشی طور پر کام کیا ،ریڈیو ، ٹی وی اور فلم میں ایکسٹر ارول کئے اور بعد میں اپنی محنت کے بعد موجودہ مقام تک پہنچا ہوں ۔انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ مجھ پر دل پھینک ہونے کا الزام لگایا جاتا ہے جس میں کوئی صداقت نہیں ۔اپنے فلمی دور میں تما م ہیروئن کے

ساتھ کام کیا مجھے سب سے زیادہ خوبصورت اداکارہ نیلی لگتی تھیں ۔جاوید شیخ نے کہا کہ آج نئے ٹیلنٹ کے ساتھ کام کرنا اچھا لگتا ہے ۔ فلم نامعلوم افراد میں اداکار محسن نے مجھے اپنی اداکاری سے متاثر کیا ۔انہوںنے ایک سوال کے جواب میں کہاکہ مائرہ خان خوبصورتی میں پہلے نمبر پر جبکہ بشری انصاری ورسٹائل اداکارہ اور طلعت حسین بہترین اداکار ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…