اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

بھارتی پولیس نے اداکار رتیش دیش مکھ کو گرفتار کر لیا

datetime 9  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکار ویویک اوبرائے نے گھر میں چوری کی نیت سے گھسنے والے شخص کو دبوچ لیا جسے پکڑنے پر پتا چلا کہ وہ کوئی چور نہں بلکہ ان کا ہی ساتھی اداکار رتیش دیش مکھ ہیں لیکن پولیس نے اداکار کو پھر بھی گرفتار کرلیا۔ویویک اوبرائے نے اپنے گھر میں چوری کی نیت سے گھسنے والے شخص کو دبوچ لیا اور فوری طور پر پولیس کو اطلاع دی لیکن میڈیا نے کمال پھرتی کا مظاہرہ کیا اور پولیس سے پہلے ہی اداکار کے گھر پہنچ گئی جہاں سے لمحہ بہ

لمحہ کوریج شروع کردی تاہم پولیس کے آنے پر چورکے منہ پر کپڑا لپیٹ کر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔میڈیا کے اصرار پر پولیس نے چور کے منہ سے نقاب اتارا تو چور کو دیکھ کر میڈیا سمیت پولیس اہلکار بھی دم بخود رہ گئے کیونکہ وہ چور کوئی پیشہ ور چور نہیں بلکہ بالی ووڈ کے نامور اسٹار رتیش دیش مکھ تھے۔ اداکار ویویک اوبرائے نے اپنی نئی آنے والی فلم ’’بینک چور‘‘ کی تشہیر کے لیے مذاق کیا تھا جسے پبلسٹی اسٹنٹ قراردیا لیکن پولیس پھر بھی رتیش کو گاڑی میں ڈال کر لے گئی۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…