جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

معروف فنکارہ نورچارطلاقیں لینے کے بعد بڑی پریشانی کاشکار،اہم معاملے میں بری طرح پھنس گئیں 

datetime 8  اپریل‬‮  2017 |

لاہور (آن لائن)فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر ) کی ٹیکس وصولی کیلئے موثر کارروائیاں جاری ہیں ، جس کے تحت ایف بی آر نے انکم ٹیکس ادا نہ کرنے پر صبا ءقمر کے بعد اداکارہ نور کو بھی نوٹس بھیج دیا۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ نور نے سال 2015 ءکا انکم ٹیکس ادا نہیں کیا۔ جس پر اداکارہ سے 15 روز میں جواب طلب کر لیا۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق ماڈل و اداکارہ نور کو انکم ٹیکس آرڈیننس کے سیکشن ایک

سوبائیس پانچ اے کے تحت نوٹس بھیجا گیا۔ نوٹسز جاری کرنے کے باوجود تاحال ٹیکس ادا نہیں کیا۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ مقررہ مدت میں جواب نہ دینے پر اداکارہ کیخلاف کارروائی ہو گی۔واضح رہے کہ ایف بی آر کی جانب سے گزشتہ دنوں ماڈل و اداکارہ صباہ قمر کو بھی ٹیکس کی عدم ادائیگی پرنوٹس ارسال کیا گیا تھا، جس کے بعد اداکارہ نے اپنا جواب دوبارہ ایف بی آر میں جمع کروا دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…