اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

مشہورو معروف ماڈل نے خودکشی کر لی

datetime 2  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈھاکہ(آئی این پی)معروف و مشہور ماڈل نے خودکشی کر لی ,زندگی کا خاتمہ کرنے سے پہلے انہوں نے کیا کام کیا ؟ اہم انکشاف, بنگلہ دیش میں رہائش پذیر مالدیپ کی معروف ماڈل نے راؤدھا عاطیف نے خود کشی کر لی۔معروف ماڈل بنگلہ دیش میں میڈیکل کی اسٹوڈنٹ تھی۔ اپنی زندگی کا خاتمہ انہوں نے پنکھے سے لٹک کر کیا۔تفصیلات کے مطابق معروف ماڈل رات کے کھانے کے بعد سونے کیلئے چلی گئی مگر اگلی

صبح جب وہ لاپتہ ہوئی تو اس کی تلاش شروع کی گئی تو وہ اپنے ہوسٹل کے کمرے میں مردہ پائی گئی۔آر ایم پی کمشنر شفیق الاسلام نے کہا کہ ہم فی الحال اسے خودکشی کا واقعہ قرار نہیں دے سکتے۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…