جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

ایسا کیا ہوا کہ نور اپنے چوتھے شوہر ولی حامد سےبھی خلع لینے پر مجبور ہو گئیں؟وجہ سامنے آگئی

datetime 31  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اداکارہ نور کی اپنے شوہر ولی حامد سے خلع لینے کی وجہ سامنے آگئی ۔ خلع کی درخواست میں اداکارہ نور نےموقف اپنایاتھا کہ ان کے شوہر ولی حامد کی جانب سے شادی کے ایک ماہ بعد انہیں ہراساں کرنے اوران کے تلخ رویہ اختیار کرنے کا سلسلہ شروع ہوگیا تھا جس کی

وجہ سے نوبت خلع تک پہنچی۔عدالت نے نور کو اگلی پیشی پرطلب کر رکھا ہے ۔واضح رہے کہ اداکارہ کی طرف سے دائر کی گئی خلع کی درخواست پر عدالت نے ان کے شوہر ولی حامد کے پیش نہ ہونے پر یکطرفہ فیصلہ سنایا تھا۔یاد رہے کہ اس سے قبل اداکارہ نور اپنے تین شوہروں سے خلع لے چکی ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…