منگل‬‮ ، 29 اپریل‬‮ 2025 

نور سے علیحدگی،بڑے خاندان کے حامد علی خان نے بڑی بات کہہ دی،زبردست اقدام

datetime 28  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)گلوکار ولی حامد نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر مداحوں سے درخواست کی کہ وہ ان کے نجی معاملات میں دخل نہ دیں، ساتھ ساتھ ان کی اہلیہ نور کے خلاف کوئی غلط بات نہ کہیں۔انہوں نے لکھاسب سے ایک دلی گزارش ہے، پلیز نور کے خلاف کوئی منفی بات کرنے سے گریز کریں، ہم نے اپنی زندگی کے بہترین لمحات ایک ساتھ گزارے اور میں آج بھی ان سے محبت کرتا ہوں، عزت کرتا ہوں اور کرتا رہوں گا اور کبھی

ان سے الگ نہیں ہونا چاہتا۔ولی حامد نے مزید کہا کہ ہمارے ذاتی جذبات کی عزت کریں اور ہمارے لیے دعا کریں، یہ ایک نجی معاملہ ہے جسے ہم خود حل کرلیں گے۔خیال رہے کہ ولی حامد اور نور بخاری 2015 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے، ولی حامد معروف کلاسیکی گلوکار حامد علی خان کے بیٹے ہیں، جو خود بھی گلوکاری کرتے ہیں، جنہوں نے نور بخاری کی ہدایات میں بننے والی پہلی فلم ’’عشق پازیٹو‘‘کا گانا گایا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…