بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

کرینہ کپور نے امور خانہ داری میں دلچسپی لینا شروع کردی

datetime 28  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے بیٹے تیمور علی خان کی پیدائش کے بعد امور خانہ داری میں دلچسپی لینا شروع کردی ہے۔کرینہ کپور شادی کے بعد بھی طویل عرصہ فلمی مصروفیات میں مگن ہونے کے باعث گھریلو ذمہ داریوں سے آزاد رہی ہیں لیکن بیٹے کی پیدائش کے بعد ان کی زندگی میں بڑی تبدیلی آگئی ہے جس نے کپور خاندان کو بھی حیران کردیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرینہ کپوربیٹے تیمور علی خان کی پیدائش کے بعد امور خانہ داری میں دلچسپی لے رہی ہیں اور

انہوں نے کھانا بنانے کی تربیت لینا شروع کردی ہے جس کے لیے روزانہ کھانا بنانے کے مختلف ٹی وی شوز اور چینلز دیکھ رہی ہیں تاکہ مستقبل میں بیٹے کواپنے ہاتھ سے کھانا بنا کردے سکیں جب کہ اداکارہ کی امورخانہ داری میں دلچسپی پر پٹودی اور کپور خاندان بھی حیران ہے۔واضح رہے کہ اداکارہ کرینہ کپور اور سیف علی خان کے ہاں گزشتہ سال 20 دسمبر کو بیٹے تیمور علی خان کی پیدائش ہوئی تھی-

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…