جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

شاہ رخ خان کی وہ کونسی بلاک بسٹر فلم تھی جس سے مجھے نکالا گیا ؟عامر خان نے 23سال بعد اہم انکشاف کر دیا

datetime 29  مارچ‬‮  2017 |

ممبئی(این این آئی)بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے 1993 میں ریلیز ہونے والی شاہ رخ خان کی شہرہ آفاق فلم’’ڈر‘‘ کی کاسٹ سے خود کو نکالے جانے کا انکشاف کیا ہے۔معروف ہدایتکار یش چوپڑا کی فلم ’’ڈر‘‘میں شاہ رخ خان، سنی دیول اور جوہی چاؤلہ نے مرکزی کردار ادا کیا تھا اور فلم باکس آفس پر بلاک بسٹر ثابت ہوئی تھی جب کہ فلم میں کنگ خان نے منفی کردار نبھایا تھا جسے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا گیا تھا لیکن اب 23 سال بعد

عامر خان نے فلم سے متعلق اپنے حوالے سے انکشاف کیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عامر خان کو فلم ’’ڈر‘‘ میں شاہ رخ سے پہلے کردار کے لیے پیش کش کی گئی تھی اور انہوں نے کام کرنے کی حامی بھی بھرلی تھی لیکن پھر اچانک ہی انہیں فلم کی کاسٹ سے علیحدہ کردیا گیا جس کا اعتراف خود عامر خان نے انٹرویو میں کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…